the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اے آئی ڈی ایم کے کے پنیر سیلوم حامیون نے تمل ناڈو کی سابق وزیراعلی جے جےللتا کے اسپتال میں مہینوں چلے علاج کے بعد ہوئے انتقال کے معاملے کی آج راجیہ سبھا میں مرکزی سطح پر جانچ کرانے کا مطالبہ کیا۔پنیرسیلوم حامیوں ناور اے آئی ڈی ایم کے کے رکن



وی میترین نے وقفہ صفر کے دوران اس مسئلے کو اٹھاتے ہوئے کہا کہ محترمہ جے للتا کا جن حالات میں انتقال ہوا ہے اس کی مرکزی سطح پر جانچ کرائی جانی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ ایک طبی ماہر ہونےکے ناطے وہ دعوے کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ محترمہ جے للتا کی موت فطری نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.